+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 15:32:06
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچا مال حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 180 جبکہ یوکرین 7 ایم ایم مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔