+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 12:17:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے جواریں تھوڑی تھوڑی بکتی رہے گی تاہم ان میں ٹریڈرز کو نفع ہی تگڑا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز نفع ہی پکا کر رہے ہیں۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔