+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 12:46:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بھی شارٹ ہیں۔ تاہم گاہکی بھی نیچے تھوڑی بہت ضرورت کے مطابق ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع ابلاغ اپنی ریٹ کافی بڑا ہے اس لیے جو اکا دکا مال ہیں وہ بھی بیچنے کے ہی خواہشمند ہیں۔ مال ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی جواریوں بکتی رہیں گی لیکن کافی اونچا ہے۔ اس لیے جو تھوڑے بہت مال ہیں ان میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ اب جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے جواروں سے نکلنا بھی چاہیے۔