+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 12:41:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔