+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:21:13
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ابھی گاہکی بھی نہیں ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔