+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 12:38:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں فل حال گاہک نہیں ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ آسٹریلیا سے 600 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 182.13 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ کنٹینرز میں بکنگ کا ریٹ ہے ویسل میں 20 ڈالر کم ریٹ سمجھنا چاہیے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے۔ ابھی فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔