+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 13:05:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں 8000/8500 جبکہ جلالپور 7500/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔