+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 15:27:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 33444 روپیہ من تک کا پڑتا یے۔ بکنگ والے مال انڈر کاسٹ ہیں جبکہ لوکل مارکیٹ اوپر ہے۔