+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 13:09:48
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 30 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1760 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔