+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 15:21:39
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن فل حال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے جبکہ کچے مال کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے 38000 سے 45000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی خاموش ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔