+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 15:04:33
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے جون میں کراچی پورٹ پر 1240 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے جون میں کراچی پورٹ پر 85 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بلغاریہ کے جون میں 5 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے جون میں کراچی پورٹ پر 374 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے کراچی پورٹ پر جون میں 290 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔