+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 13:10:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/1100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر نئے تل کی آمدن شروع ہوگئی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت نرم ہو سکتا ہے۔