+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 13:14:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 160.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔