+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 18:13:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ انڈین مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔