+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2026 17:41:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 25 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون میں کراچی پورٹ پر 235 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 26941 ٹن تک آمدن تھی۔