+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 18:35:35
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانا مال 13500 جبکہ نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مالوں کے 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔