+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:25:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے 15 سے 20 جون کے دوران کرمسن مسور کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ ییلو پیس اور کالا چنا کی بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران نظر آرہا ہے۔