+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 18:02:00
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی لائنوں پر 35000/37000 روپیہ من ھے۔ جبکہ پلانٹ والا 42000/42500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فصل بہت اچھی ہے اور ڈیمانڈ سے زیادہ فصل دیکھنے میں آ رہی ہے اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوگ اندھا دھند خریداری اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے سال 95000 روپیہ من فروخت ہوا تھا۔ لیکن سپلائی کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ جس طرح پچھلے سال لوگوں نے برسیم اندھا دھند خرید لیا تھا اور آخر میں مار کھا لی تھی۔ اس لئے لوسن میں محطات ہو کر کام کرنا چاہیے کیونکہ سپلائی بہت زیادہ ہے