+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 18:07:01
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10200 جبکہ نئے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مالوں کا گاہک بھی نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔