+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 18:42:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11400/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔