+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 03 2026 18:41:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 15 جون کے بعد آمدن بڑھے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔