+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 14:36:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158 جبکہ حاضر میں نپر اور کرمسن کوالٹی کے 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔