+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 16:57:31
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مالوں کی آمدن کشمور اور رجحان والی سائڈ سے شروع ہے تاہم مزید کچھ دنوں تک بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔