+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 11:31:36
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ م لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔