+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 16:52:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من کی کریکشن آئی ہے جسکی وجہ سے تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔