+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 15:09:04
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ لائن لوڈ سے 3950/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مالوں کے 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال کھل کر بیچ نہیں رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔