+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:42:19
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی کے 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔