+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:10:45
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ اوپر 7000 کی جانب جاتی ہے تو بیچ شروع ہوجاتی ہے جبکہ نیچے 6400/6500 کی طرف تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی شروع ہوجاتی ہے۔