+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 14:44:30
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں بھی تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔