+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:06:08
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کاشت بھی اس دفعہ کم ہو رہی ہے تاہم حتمی فیگرز کاشت مکمل ہونے کے بعد ہی آئیں گے۔