+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 17:24:07
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں رشیا والے مالوں کے مل پہنچ میں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔