+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 12:01:56
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مالوں کے 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔