+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2026 12:03:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل لائن کچے مال 8000 روپیہ کوئنٹل لوڈ میں جبکہ راولپنڈی پلانٹ والے مال پہنچ میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ قمر مشانی باریک مال ملتان منڈی 5200 روپیہ من جبکہ روجھان کے باریک مالوں کے 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی گندم کی کٹائیوں کے بعد باجرے کی بیجائیاں بھی شروع ہو جائیں گی۔