+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 17:33:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13395 جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔