+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:57:22
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے 5950/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھے کھرے مالوں کے 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 15 اپریل سے 15 مئ 7000 روپیہ من کا گاہک ہے بائر آپشن سودوں کا ملتان پہنچ میں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ 
ہائبرڈ جوار لائن اور کیوری برانڈ کے 278 روپیہ کلو کا گاہک ہے فروری بائر آپشن سودوں کا۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔