+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 18:17:24
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین کے مال 7 ایم ایم 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ 8/9 ایم ایم کینیڈا مکس 50٪ 9 ایم ایم والے مالوں کے 257 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ 9 ایم ایم 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 58/60 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔