+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:25:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12000 جبکہ 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں لوکل ریٹ مناسب ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے جبکہ سندھ لائنوں پر 13500/700 تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا بھی مارکیٹ آج 5710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہا ہے۔