+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2026 12:13:38
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں ساتھ ساتھ مال فروخت کرنے چاہیے کیونکہ جنوری میں کراچی پورٹ پر بلک میں کافی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ جنوری فروری شپمنٹ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔