+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 14:50:57
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 روپیہ من اور گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز بلغاریہ وغیرہ سے مال منگوا کر مکس کر کے فروخت کرتے ہیں۔