+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 17:21:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 14210/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا تو گاہک نہیں ہے فل حال تاہم حاضر میں کھینچ ہے۔