+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 18:22:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل ڈھیلی ہے اور شام میں جے ڈی ڈبلیو 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی جنوری کے سودے 14175 جبکہ فروری کے سودوں کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے آگے جہاں رمضان المبارک کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔