+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 15:49:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ فلحال نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو 14215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔