+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 13:07:17
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق آروائے کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال لینے چاہیے۔