+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 15:01:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی کوالٹی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5800/5850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی 59500/6000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دھند کی وجہ سے کوالٹی بھی گیلی ہے لیکن پھر بھی کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7500 سے 7700 تک بولی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار میں بھی تیزی کا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے بیچ نہیں آتی کھل کر۔ 

امپورٹڈ جوار لائن اور کیوری کا 278 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں آ رہی ہے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔