Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 02 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 03 2025 23:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے لوکل بیچ رک گئ ہے۔ پچھلے 12 دن پیمنٹ 37 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فل حال بازار میں دوبارہ تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 25 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ نپر مسور کے دسمبر شپمنٹ 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 169 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی زیادہ کراپ ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی کمزور ہو گیا تھا۔ 660 ڈالر والی مارکٹ نیچے 480/90 ڈالر تک ا گئ تھی۔ تاہم فل حال ابھی دوبارہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 18:23:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال نمی والے آرہے ہیں تاہم لائنوں پر ٹریڈرز مال سٹاک کر رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:22:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13970/13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:22:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال ایک ڈیڑھ روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:41:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 17:40:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:30:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8650/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Dec 03 2025 17:29:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 03 2025 17:20:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 17:15:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مالوں کے 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281/281.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 03 2025 17:14:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ کی گاہکی کا انتظار ہے۔ .
Dec 03 2025 17:09:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید بہتر ہے اور 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ کوورنگ والے گاہک ہیں اور لوکل میں امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے کالے چنے پر مزید ڈیوٹی لگانے کے امکانات ہیں۔ جس سے پاکستان آمدن میں جو سپلائ ہے وہ ڈائورٹ ہو سکتی ہے۔ اس چیز کو مد نظر رکھتے ہوئے لوکل میں تھوڑے بہت جزبات بہتر ہوئے ہیں اور جو لوکل بیچیں پہلے آ رہی تھیں وہ اب رک گئ ہیں بلکہ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں بکنگ کی پیرٹی کے ساتھ ہی رہنا چاہیے۔ 510 ڈالر بکنگ ریٹ ہے جو کہ لوکل 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جو پورٹ پر جہاز لگا ہے یہ اوپر ریٹ کا پڑتا ہے جس وجہ سے لوکل مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ .
Dec 03 2025 15:00:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7 ایم ایم مال 205 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 14:59:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے ملرز فلحال خاموش ہیں جبکہ چھوٹے ملرز گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:49:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل حاضر مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ فارورڈ بھی 13980 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:44:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 03 2025 14:43:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 2000/2500 بوری تک آمدن تھی بولی 11/12 بجے شروع ہوجاتی ہے اس کے بعد بھی مال آتے رہتے ہیں 500/1000 بیگ آجاتے ہیں۔ لائنوں پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 17500 تک کام ہوئے ہیں بولی میں اسکے علاوہ ہلکی کوالٹی 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:32:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Dec 03 2025 14:26:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے۔ .
Dec 03 2025 14:26:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 7200 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 03 2025 14:15:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 03 2025 14:14:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 124.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2025 13:49:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16200 رمضان العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 16050 جبکہ سورج شوگر ملز کے 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھر پارکر آج چلنا شروع ہوئی ہے 1/2 دن تک ریٹ سامنے آجائے گا اسکے علاوہ کچھ دنوں تک زیریں سندھ کی تمام ملز چلنا شروع ہو جائی گی۔ کراچی مارکیٹ میں باریک مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 13990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 13:08:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Dec 03 2025 13:00:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل ٹریڈرز ایکسپورٹ میں چائنہ کی گاہکی کے منتظر ہیں۔ .
Dec 03 2025 12:43:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے۔ .
Dec 03 2025 12:40:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آمدن تقریباً 1 گاڑی تک تھی۔ فصل شارٹ ہے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Dec 03 2025 12:19:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 164/165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6900/6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لونگ ٹرم میں بکنگ کے ساتھ ہی چلنا چاہیے۔ .
Dec 03 2025 12:15:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ سائڈ تھوڑا بہت وکرا ہے جبکہ پنجاب میں خاموشی ہے۔ .
Dec 03 2025 12:13:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott