+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 13:42:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ نو سیل ہے۔ رمضان یونیکول وغیرہ کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14450 بھون 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14550 کشمیر سورج وغیرہ کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 14225 جبکہ حمزہ آر وائ کے اشرف چودھری اتفاق وغیرہ کے 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران آباد گار وغیرہ کے اندر پارٹی 14100/150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھڑی شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری بھی انہی ریٹوں میں مل جاتی ہے۔ فل حال جنوری میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔