+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 14:44:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ اگلا سال زیرے کی تیزی کا سال نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے جبکہ پاکستان میں ایران سے بھی کلیئرنگ کے مسئلے ہیں۔ ایران سے کرنسی کے کافی مسائل ہیں۔ دوسری جانب انڈیا سے بھی جو افغان ٹرانزٹ کر کے مال منگوا رہے تھے ان میں بھی کلیئرنگ کے مسئلے چل رہے ہیں۔ زیرہ دو سال پہلے بکنگ کافی تیز ہو گئ تھے۔ 6800 ڈالر تک ریٹ چلا گیا تھا۔ فل حال بکنگ بھی مزید تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بکنگ میں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں فل حال ریٹ 22800 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں جو کہ کم ریٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ آرام سے 30000 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں ریٹ کراس کر سکتا ہے۔