+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 14:45:31
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر کچی ہلدی کی آمدن شروع ہے اور 2200/2300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔