+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 18:02:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرا جہاز کے مال کے 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اور نیچے دال چنا کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ لوکل تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ تاہم کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔