+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2026 13:10:11
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر 160 روپیہ کلو جبکہ ویٹارا کے مالوں کا 157.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔